Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چترال؛ سیکورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

چترال؛ سیکورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

چترال میں ارسون کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چترال میں پاک افغان سرحد پر ارسون کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوا، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں بچے کچے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی آبادی کی طرف سے دہشتگردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائی کا خیرمقدم کیا گیا اور تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر