Advertisement
Advertisement
Advertisement

16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کی افتتاحی تقریب؛ کمانڈررضوان راشد کو75 سکور کیساتھ برتری حاصل   

Now Reading:

16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کی افتتاحی تقریب؛ کمانڈررضوان راشد کو75 سکور کیساتھ برتری حاصل   
پاک بحریہ

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کی افتتاحی تقریب میں کمانڈررضوان راشد کو75 سکور کیساتھ برتری حاصل ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا آج سے مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز ہوا، میںنز سینئرز گراس کٹیگری میں کمانڈر رضوان راشد نے 75 کے سکور کے ساتھ  برتری حاصل کی جبکہ بریگیڈئر ایم اسلم خان رخ 76کے سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہے۔

 کمانڈر اسلم مہر کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی جبکہ جونیئرز کی گراس کٹیگری میں ماسٹر لاریب رحمان70سکور کے ساتھ سرفہرست رہے۔

ماسٹرمحب ابراہیم دوسرے اور ماسٹرشہریارسرفراز تیسرے نمبر پر موجود رہے۔

لیڈیز گراس کٹیگری میں ’’ایمی۔چن‘‘نے پہلی پوزیشن حاصل کی، مس ’’انا۔جیمز ‘‘ کو دوسری اور زیب النسأ کو تیسری پوزیشن ہوئی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر