Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین کا ’کسان دوست‘ اعلان

Now Reading:

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین کا ’کسان دوست‘ اعلان
جہانگیر ترین

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا؛ جہانگیر ترین نے بڑی وکٹیں گرا دیں

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کسانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کر دیا۔

جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ نگران حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے، کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا۔

دوسری جانب کچھ دن قبل جہانگیر خان ترین نے ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2011ء میں ہمارے سارے گروپ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی، ہم پی ٹی آئی میں نیا پاکستان بنانے آئے تھے، پرانی باتیں نہیں کرنا چاہتا، پرانی باتیں بھولیں اور آگے دیکھیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ ملک بہت بہترین ملک ہے، اس میں کمی یہ ہے کہ ہم آپس میں لڑتے رہتے ہیں، آپس میں مقابلہ ضرور کرو، لڑائی نہ کرو اس سے ملک خراب ہوتا ہے، کوشش کریں گے کہ حق کیلئے آگے بڑھیں، مقصد کو بڑا رکھیں، اپنی سوچ کو بڑا رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ ہی ہماری طاقت ہیں جو ہماری آواز کو آگے لے کر جائیں گے، پاکستان کو وہاں تک لے کر جائیں گے جہاں تک پاکستان جا سکتا ہے، ہم پہلے عوام کا سوچیں گے، سب اکھٹے ہوکر حقیقت میں نیا پاکستان بنائیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر