Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرست

Now Reading:

بھارت فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرست
بھارت

بھارت فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرست

بھارت فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرست آگیا۔

تفصیلات کے مطابق   بھارت میں دیوالی کے موقع پر عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر  بھارت میں پٹاخوں سے فضاء شدید آلودہ ہوگئی۔ بھارت کے رہائشیوں کی جان  کو شدید خطرات  لاحق ہیں ۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق    بھارت پوری دنیا میں فضائی  آلودگی میں سرفہرست  ہے جبکہ دہلی فضائی آلودگی میں دنیا کا سب سے آلودہ اور گندا ترین شہر  ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ  فضائی آلودگی کے باعث دہلی میں تعلیمی اداروں کو بند کیے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا ہے۔ دہلی میں پچھلے 40 روز سے فضائی آلودگی مزید تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

Advertisement

 بھارت میں سپریم کورٹ نے پٹاخوں کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی لیکن پورے ملک میں قانون کی پاسداری نہ کی گئی۔

بھارتی عوام نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے ممنوعہ کیمیکل والے پٹاخوں کا استعمال کیا۔ فیصلے کی خلاف ورزی میں حکمراں جماعت بی جے پی  کے ارکان سرفہرست ہیں۔

 بھارتی پولیس بھی سپریم کورٹ کے فیصلے  پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی۔

بھارت کی فضائی آلودگی نے ہمسائے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں پاکستان سر فہرست ہے۔

بھارت کی شدید آلودہ فضاء کا اثر لاہور پر بھی ہے۔ فضائی آلودگی کے باعث لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بگرام ایئر بیس، جہاں سامراج ہارتے ہیں اور تاریخ جیت جاتی ہے
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات، پاکستان سے تعاون پرشکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے عزی جنگ بندی کےلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر