Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، صدرمملکت

Now Reading:

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، صدرمملکت
عارف علوی

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پرانسانیت شرمندہ ہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ غزہ میں معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہورہا ہے، اسرائیل نے طے کرلیا ہےدو ریاستی فارمولے پرعمل نہیں کرنا۔

صدرمملکت نے خطاب میں کہا کہ ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے، موجودہ دورمیں جنگوں سے انسانیت اور وسائل کو نقصان پہنچا۔

انھوں نے مذید کہا کہ کوئی ایسی جنگ نہیں جس کو کہیں یہ ٹھیک اور سچی تھی۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر