Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالٰہی کوڈسچارج کرنےکےمعاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تیاری کی مہلت

Now Reading:

پرویزالٰہی کوڈسچارج کرنےکےمعاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تیاری کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالہی کوگرفتارکرنےکیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

ہائی کورٹ نے پرویزالٰہی کوڈسچارج کرنےکےمعاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تیاری کی مہلت دے دی۔

لاہورہاٸیکورٹ میں چوہدری پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو کالعدم قراردینے کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تیاری کے لئے مہلت دے دی، عدالتی حکم پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق عدالتی معاونت کےلئے عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے کہا کہ حکومت نے بھی طریقہ کار کو بائی پاس کرکےنظر ثانی کی بجائے پٹیشن دائر کردی۔ پہلے نظرثانی دائرہوناچاہئیے تھی۔

ایڈووکیٹ جنرل نے دلائل دیے کہ سنگل بنچ نےیہ دیکھناتھاکہ انٹراکورٹ اپیل دائر کرنی ہے یاسپریم کورٹ سے رجوع کرناہے جس پرڈویژن بنچ نے کہا کہ کیا آپ صرف یہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ اس عدالت سے نکلے اور کہہں اور چلاجائے۔ آپ غلط جگہ کھڑے ہیں اپنی پوزیشن واضح کریں۔ آپ چھوٹی بات نہ کریں صوبے کےسب سے بڑے پرنسپل لاء افسر کو ایسا کہنامناسب نہیں لگتا۔

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چویدری کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے سماعت کی، پرویزالہی کےوکیل آفتاب باجوہ نے دلائل دیے۔

Advertisement

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ سنگل بنچ کا فیصلہ قانون کے برعکس ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کو اختیارہے کہ وہ شواہد نہ ہونے پر کسی ملزم کو مقدمہ سے ڈسچارج کرسکے۔ سنگل بنچ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ بے بنیاد کالعدم قرار دیا۔ سنگل بنچ کادوبارہ جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کرنے کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔

گوجرانوالہ اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویزالہی کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا تھا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر