Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست
فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان  ٹیم کو شکست کا سامناکرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں سعودی عرب نے پاکستان  کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔

جمعرات کو الاحسا کے الفتح کلب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں صالح الشہری نے دو  جبکہ عبدالرحمان غریب اور عبداللہ ردیف نے ایک، ایک گول  اسکور کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ سوشل میڈیا پر گفتگو کا موضوع بنا رہا۔

صارفین کی جانب سے سعودی عرب اور پاکستان دونوں کی فٹبال ٹیموں کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان  کی فٹبال ٹیم  تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر