
یشماگل کا برطانیہ کی سڑکوں پر رقص وائرل ہو گیا
پاکستانی اداکارہ یشما گل سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اکثر اوقات ان کو اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے برطانیہ کے ٹرپ کی ویڈیو پوسٹ کی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یشما گل اپنی گاڑی سے اتر کے بیچ سڑک پر رقص کرکے سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مغربی لباس پہنے اداکارہ نے بھارتی گانے “تیرے واسطے” پر ایسا رقص کیا کہ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے طوفان برپا کردیا۔
ویڈیو منظر عام پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے یشما گل کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔
کسی نے انہیں خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنی ثقافت کی یاد دلائی اور کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘، ’پیار کے صدقے‘، ’گستاخ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News