Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر نے کروناوائرس سے بچاو کے لئے گانا جاری کردیا

Now Reading:

علی ظفر نے کروناوائرس سے بچاو کے لئے گانا جاری کردیا
علی

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیرسے متعلق پاکستانی گلوکار علی ظفر نے گانا جاری کردیا  جس میں انھوں نے عوام کو آگا ہی فراہم کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کروناوائرس نے موسیقی میں بھی انٹری دے دی، پاکستانی گلوکار  علی ظفر نے’کو کو کرونا‘کے نام  سے گانا ریلز کردیا۔

 علی ظفر نے کرونا وائرس سے متعلق آگہی پھیلانے کے لیے منفرد انداز اپنا کر  لالی ووڈ فلم ارمان کے گیت “کوکو کورینا” کو منفرد اسٹال میں گا یا ہے۔

معروف پاکستانی گلوکار نے گانے کے بول خود لکھے ہیں، جس میں علی ظفر نے کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو سروں میں ڈھالا ہے۔

Advertisement

اپنے ایک ویڈیو  پیغام میں پاکستانی گلوکار علی ظفرنے کہا کہ اس  وقت انسانیت ایک وائرس سے گزر رہی ہے ، اس وائرس سے کیسے لڑنا ہے بھائی آپ کو بتائے گا ۔

علی ظفر کا پی ایس ایل ترانہ لیک ہو گیا

علی ظفر نے  گانے کے ذریعے پیغام میں کہا کہگانے کے ذریعے عوام میں کرونا سے بچاؤ کیلئے اختیارکی جانے والی تدابیر کو موسیقی میں پیش کیا ہے یا کہ کرونا وائرس کا مقابلہ ہم سب کو مل کر سکے اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا  خیال رکھیں ۔

یاد رہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 5 کیسز  اورسکھر سے 13 مریضوں  کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 35 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 50 کے قریب  پہنچ گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر