Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارہ صبا قمر احسن خان کی دیوانی نکلیں

Now Reading:

کروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارہ صبا قمر احسن خان کی دیوانی نکلیں
کروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارہ صبا قمر احسن خان کی دیوانی نکلیں

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، ایسا ہی ہوا پاکستان کے نامور فنکار احسن خان اور صبا قمر کے ساتھ جو ایک دوسرے کو بے حد چاہنے کے باوجود ایک نہ ہوسکے۔

اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر اداکار احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ ان سے شادی کر لیتیں کیونکہ وہ انہیں اداکارہ بننے سے قبل احسن خان کو بے حد پسند کرتی تھیں لیکن شادی کے لیے پروپوز کرنے میں دیر ہوگئی۔

 صبا قمر نے اس بات کا اظہار احسن خان کے ساتھ ڈرائیونگ کے دوران کیا۔

صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا پہلی بار اعتراف کر رہی ہیں، انہوں نے ہنستے ہوئے بتایا کہ جب میں نے احسن کے ساتھ کام کیا تو انہوں نے مجھ سے لڑائی کی اور میں رونا شروع ہوگئی لیکن آہستہ آہستہ مجھے ان کی سمجھ میں آنے لگی اور  احسن سے پیار ہوگیا اور جب اپنے جذبات کا اظہار کرنا تھا تو احسن خان کی زندگی میں بھابھی آگئیں۔

Advertisement

صبا قمر کے اظہار پر احسن خان نے کہا کہ میں سمجھتا رہا کہ صبا قمر کا کہیں اور رشتہ ہوچکا ہے یا وہ لوو میرج نہیں کریں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر