Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس میں غیرحاضرملزمان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم

Now Reading:

ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس میں غیرحاضرملزمان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم
پولی کلینک

ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس میں غیرحاضرملزمان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم

عدالت نے ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس میں غیرحاضرملزمان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دےدیا۔

اسپیشل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد میں پولی کلینک اسپتال میں ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس سے متعلق سماعت ہوئی، اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ڈاکٹر امان اللہ خان سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

ملزم امان اللہ کی جانب سے سیکشن 5A کے تحت درخواست دائرکی گئی، وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ ہمارے نزدیک کوئی کیس بنتا ہی نہیں۔

اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے غیرحاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دیتے ہوئے ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Advertisement

ایف آئی اے نے ڈاکٹر امان اللہ کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرایا تھا۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔

ملزمان پرپولی کلینک میں8800 زائد المعیاد ڈینگی کِٹس کے استعمال کا الزام ہے۔ ملزمان پر پولی کلینک میں ای این ٹی مشین کے فراڈ میں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر