Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپی یونین کے اہم ملک نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

Now Reading:

یورپی یونین کے اہم ملک نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا
یورپی یونین کے اہم ملک نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

یورپی یونین کے اہم ملک نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک آئس لینڈ، سویڈن، پولینڈ، رومانیا اور چیک ریپبلک پہلے ہی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرچکے ہیں۔

دوسری جانب اسپین کے وزیر اعظم نے بھی پارلیمنٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حوالے سے کام کریں گے۔

تاہم اب یورپی یونین کے ایک اور اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق ناروے حکومت کی اتحادی چھوٹی جماعتوں کے مطالبے پر ناروے کی پارلیمنٹ میں بل پیش کیا گیا تھا جس میں فلسطین کو فوری طور پر ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا تھا کہ اسمبلی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار رہے۔

Advertisement

واضح رپے کہ یورپی ملک بیلجیئم نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر