Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، وزیر توانائی

Now Reading:

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، وزیر توانائی

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، وزیر توانائی

  وزیر توانائی سید محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سید محمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ15 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے کم کی گئی ہے، دنیا میں پٹرول کی قیمتوں کے حساب سے تعین کیا جاتا ہے، پاکستان میں پٹرول کی قیمت بنگلہ دیش سے کم ہیں، یہ درست ہے کہ پڑوسی ممالک کے مقابلے میں مہنگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت ایک بار بڑھائی جاتی ہے جو جولائی میں بڑھائی جاتی ہے، اب بجلی کی قیمتیں نارمل ہوگئی ہیں، فیول ایڈجسٹمنٹ اور کوارٹر ایڈجسٹمنٹ ہوتی ہے، پاکستان میں کہیں بھی 90  روپے ریٹ نہیں ہے، بجلی کا ایوریج یونٹ 42 روپے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت بجلی چوری کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، ڈیڑھ ماہ 46 ارب روپے کی ریکوری کی گئی ہے، سوئی نادرن اور سدرن کو 858ارب کا نقصان ہوا ہے، 2100 ارب روپے کا گیس خسارہ ہو چکا ہے۔

سید محمد علی نے کہا کہ ماضی میں قیمتیں ایڈجسٹ نہ کرنے کی وجہ سے سالانہ نقصان ہوا ہے، پروٹیکٹد صارفین کو3600 روپے کے مقابلے میں 121 روپے چارج کر رہے ہیں، ان پر فکس لائن رینٹ چلا  روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دیا ہے، پاکستان کے صرف 30 فیصد عوام کے پاس یہ گیس ہے، دیہاتوں میں رہنے والوں کو یہ گیس نہیں مل رہی، آئی ایم ایف پروگرام میں ہونے کی وجہ سے مجبوری تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔
۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر