Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامناسب لباس کا چناؤ؛ خلیل الرحمٰن اداکارہ صبا قمر پر برس پڑے

Now Reading:

نامناسب لباس کا چناؤ؛ خلیل الرحمٰن اداکارہ صبا قمر پر برس پڑے

معروف ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر نامناسب لباس کے چناؤ پر عالمی شہرت یافتہ مشہور پاکستانی اداکارہ صبا قمر پر برس پڑے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ وہ آنے والے کئی سال تک ہمایوں سعید کے ساتھ ہی کام کرتے رہیں گے، وہ ان کے ساتھ تب تک کام کریں گے جب تک ان کی عمر بطور ہیرو کام کرنے کی ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر انہیں صبا قمر کی زندگی پر کتاب لکھنے کا موقع بھی ملے تو بھی وہ ان پر کوئی کتاب نہیں لکھیں گے، کیونکہ ان کا ان سے دل اچاٹ ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں صبا قمر نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بولڈ لباس پہنا، جس کے بعد ان کا دل ان سے اچاٹ ہوگیا۔

خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ اگر انہیں اداکارہ ماہرہ خان کی زندگی پر کتاب لکھنے کا موقع ملے تو اس کا عنوان ’خوش رہو‘ رکھیں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر