Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ
ایگرو فوڈ

اکتوبر کی نسبت نومبر 2023 کے دوران برآمدات میں 4 فیصد کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت نے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دی ہیں۔

 ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل قائم کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز کے سربراہ مقرر کردیے گئے ہیں جبکہ وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز کے سربراہ مقرر کردیے گئے ہیں اور مصدق ذوالقرنین، فواد انور، شاہد صورتی، میاں احسن، یعقوب احمد، عامر فیاض، شاہد عبداللہ ٹیکسٹائل ایڈوائزی کونسل کے رکن مقرر کردیے گئے ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد ملک، وحید احمد اور خلیل ستار نان ٹیکسٹائل ایڈوائزری کونسل کے رکن مقرر کردیے گئے ہیں جبکہ ذوالفقار ملک، سلمان حنیف عدنان ہیرانی اور زبیر طفیل ایڈوائزری کونسل کے رکن مقرر کردیے گئے ہیں اور سیکریٹری تجارت، خزانہ، چیئرمین ایف بی آر ایڈوائزری کونسلز کے رکن ہوں گے۔

Advertisement

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹریز ایڈوائزری کونسلز کے رکن ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
سندھ کا کیا حال ہے،اس پربات نہیں کرنا چاہتی، بلاول پی پی رہنمائوں کو سمجھائیں، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر