ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ شہری جلد ڈرائیونگ لائسنس بنوالیں کیونکہ فیس بڑھنے والی ہے، فیس عوام نے لائسنس مد میں دینی ہے، اس سے زیادہ بغیر لائسنس جرمانہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈرائیورز کیلئے لائسنس کی موجودگی پر سختی ہوئی ہے، 18 سال سے کم عمر ڈرائیورز کو جیل جانا پڑے گا، عوام کو چاہیے کہ جتنا ہوسکے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
