Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی فوٹو جرنلسٹ شہید

Now Reading:

اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی فوٹو جرنلسٹ شہید
اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی فوٹو جرنلسٹ شہید

اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی فوٹو جرنلسٹ شہید

اسرائیلی فضائی حملے میں ایک اور فلسطینی صحافی و فوٹو جرنلسٹ شہید ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں فوٹو جرنلسٹ محمد معین عیاش اپنے خاندان کے متعدد افراد سمیت شہید ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر پر بمباری کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی انڈونیشین اسپتال کو 4 گھنٹوں میں خالی کرنے کی دھمکی

یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران اب تک 53 فلسطینی صحافی اور میڈیا ورکرز شہید ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب جبالیہ کے ایک حصے پر اسرائیلی فضائی حملے میں 33 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ خان یونس شہر میں ایک اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 10 افراد شہید اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر اسرائیلی فوج نے زخمی افراد کو لے جانے والی ایمبولینس کو بھی نہیں بخشا جب کہ ایمبولینس میں زخمی بچے اور طبی عملے کے لوگ موجود تھے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کل تک موخر کردی ہے جس کے بعد جنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کا عمل کل سے شروع ہوگا۔

Advertisement

7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 33 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر