Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں، امامِ کعبہ کافیصل مسجد میں خطبہ

Now Reading:

آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں، امامِ کعبہ کافیصل مسجد میں خطبہ
امام کعبہ

آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں، امام کعبہ کافیصل مسجد میں خطبہ

امامِ کعبہ الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نےفیصل مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کی اور خطبہ دیا۔

امامِ کعبہ الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں جمعے کی نمازکی ادائیگی کی اورخطبہ دیتے ہوئے کہا کہ آپس میں اخوت، محبت اورمساوات کو فروغ دیں، آخرت کی بہتری کیلئے خود کو بہتر کریں۔

 امام کعبہ الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے خطبے میں کہا کہ مسلمانوں کی مثال جسم کی مانندہے جوایک دوسرے کومضبوط کرتے ہیں، آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں۔

اس موقع پرامامِ کعبہ نے مسلم امہ کی سلامتی، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر