Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہری قوانین پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہوتا ہے،مفتاح اسماعیل

Now Reading:

شہری قوانین پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہوتا ہے،مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شہری ٹیکس دیتا ہے قوانین پر عملدر آمد کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے کچھ فرائض ہوتے ہیں جن کوسروس ڈلیوری کہہ سکتے ہیں، بڑے شہروں چھوٹے دیہاتوں میں سروس ڈلیوری نہیں ہورہی، ایم کیوایم نےاچھا بل پیش کیا ہےجس سے سروس ڈلیوری ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رومانیہ، نیدرلینڈو دیگر ممالک کی آبادی کراچی سے کم ہے، ہمارےپاس لوکل گورنمنٹ نہیں ہے، اگر پنجاب ایک ملک ہوتا تو دنیا کا گیارہواں بڑا ملک ہوتا۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈویژن کو پاور دے دیا گیا ڈسٹرکٹ کو بھی پاور دینے کی ضرورت ہے، اب ریفارمز کا وقت آگیا ہے لیگل ریفامز بہت ضروری ہیں، لوکل گورنمنٹ میں ریفارمز کی بہت ضرورت ہے، شہری ٹیکس دیتا ہے قوانین پرعملدر آمد کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر