Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت6دسمبرتک ملتوی

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت6دسمبرتک ملتوی
چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت6دسمبرتک ملتوی

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی درخواست ضمانتوں پرسماعت ہوئی۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کہ جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔

نیب کے پراسیکیوٹر سردار مظفرعباسی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ بھی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے۔

جج محمد بشیرنے القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کردی جبکہ  توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پربھی سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر