Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقیں

Now Reading:

چین اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقیں

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ2017 میں ڈوکلام کے تنازعہ کے  بعد چین اور بھارت کے درمیان منسوخ  ہونے والی مشترکہ  فوجی مشقیں رواں سال دوبارہ شروع کی جائیں گی ۔

بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ اس سال دسمبر کےدوسرے ہفتے میں ہندوستانی فوج اورچینی پی ایل اے شیلانگ کے اومروئی میں 14 دن تک  یہ مشقیں  جاری رہیں گیں جبکہ دونوں ممالک کے تقریباً 240 فوجی جوان اس مشق میں حصہ لیں  گے ۔

 بھارتی فوج کے ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی  مشقوں  میں دہشت گردی سےنمٹنے کےلئے ٹرانس نیشنل ٹیررازم، دہشت گردی سے پیدا ہوئے حالات سے نمٹنے، جوائنٹ آپریشن ڈرل اورزندگی بچاو کے طریقے اس  مشق  کاحصہ ہیں ۔

یہ مشقیں  سال میں ایک بارچین  اورایک باربھارت میں ہوتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر