Advertisement
Advertisement
Advertisement

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

Now Reading:

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہورہائی کورٹ نے نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق ‏لاہورہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب داخل کروادیا گیا جس کے بعد عدالت نے سرکاری وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی، دوران سماعت درخواست گزارشہری مشکور حسین کےوکیل نے دلائل دیے۔

درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال مقررکرنا غیرآئینی اقدام ہے۔ سپیریم کورٹ پہلے ہی 62 ون ایف کی تشریح کر چکی ہے، ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement

درخواست گزارشہری کے وکیل نے استدعا کی کہ نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر