Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب ؛ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز

Now Reading:

سعودی عرب ؛ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز

سعودی عرب میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں75 ممالک کی 130 سے زائد فلمیں فیسٹول کا حصہ بن رہی ہیں۔

70 فیچر، 45 شارٹ سمیت دیگر فلمیں ریڈ سے فلم فیسٹیول میں شامل ہیں جبکہ ریڈ سی فلم فیسٹول میں 40 سے زائد  عرب فلمیں شامل ہیں۔

35 سے زائد سعودی فلمیں بھی ریڈ سی فلم فیسٹول کا حصہ ہے جبکہ پاکستانی فلم ان فلیمز، وکھری ( ون آف کائنڈ)، عید مبارک، سولاتیا بھی فیسٹول کا حصہ ہے۔

Advertisement

تقریب میں دنیا بھر سے نامور فلم ساز سمیت بالی وڈ سٹار رنویر سنگھ ، کترینہ کیف ، کرن جوہر سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوں گے۔

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم 9 دسمبر تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
پاکستان پوسٹ کی جانب سے خلائی تحقیقات کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجراء
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر