Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی بحریہ کا بحیرہ احمر میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

Now Reading:

امریکی بحریہ کا بحیرہ احمر میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکی بحریہ

امریکی بحریہ کا بحیرہ احمر میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی بحریہ   نے بحیرہ احمر میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحریہ  نے بحیرہ احمر میں تین ڈرونز  کو مار گرایا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ  بحری کمرشل جہازوں کی درخواست پر ڈرونز کو نشانہ بنایا گیا۔

خیال رہے کہ  میزائل حملوں سے تین بحری جہازوں کو نقصان پہنچا تھا۔

یمن کی حوثی ملیشیا  نے گزشتہ روز 2 بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Advertisement

تاہم دوسری جانب انصار اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ روکنے تک ردعمل دیتے رہیں  گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر