اشنا شاہ نے شوہر کیساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے عمرے کی ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی ، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو اپنے دل اور دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں جو اپنے گھروں سے جلا وطن ہونے اور 75 سال سے زیادہ عرصے تک نسل پرستی کو برداشت کرنے کے بعد اب ایک وحشیانہ نسل کشی سے گزر رہے ہیں، وہ اس ظلم سے آزاد ہوجائیں۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں شوہر حمزہ امین کو پہلی بارعمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد بھی دی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: اشنا شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی
ان کی عمرے کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی، جس پر صارفین اور شوبز شخصیات کی جانب سے انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی جارہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
