Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ پی ایم الیون: شان کی ناقاقبل شکست سنچری، پہلے دن پاکستان کے 324 رنز

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ پی ایم الیون: شان کی ناقاقبل شکست سنچری، پہلے دن پاکستان کے 324 رنز
شان مسعود

پاکستان بمقابلہ پی ایم الیون: شان کی ناقاقبل شکست سنچری، پہلے دن پاکستان کے 324 رنز

پاکستان  نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ  میچ میں اچھا آغاز کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں  پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور  پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز  بنا لیے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے کپتان  شان مسعود 156 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

 سرفراز احمد 41، بابر اعظم 40،  عبداللہ شفیق 38 ، فہیم اشرف 17، سعود شکیل 13 اور امام الحق 9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پرائم منسٹر الیون کی جانب سے جارڈن بکنگھم  نے3 جبکہ مارک اسٹیکیٹی ، نیتھن میک اینڈریو اور ٹوڈ مرفی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر