Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اہم ہتھیار ہوگا، شاہد آفریدی

Now Reading:

شاہین آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اہم ہتھیار ہوگا، شاہد آفریدی
شاہد آفریدی

شاہین آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اہم ہتھیار ہوگا، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں بینو قادر ٹرافی میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف شاہین پاکستان کا اہم ہتھیار ہوگا، آسٹریلوی  کنڈیشنز میں شاہین کو بولنگ کرنے کا مزہ آئے گا۔ وہ کسی بھی بیٹر کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے۔ آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر بہت تگڑا ہے۔

انہوں نے کہا خوش قسمت ہوں کہ آسٹریلیا کے بہترین کھلاڑیوں کے خلاف کرکٹ کھیلی۔ میں شین وارن سے بولنگ ٹپس لیتا تھا، وہ ایک شاندار کرکٹر اور فائٹر  کھلاڑی تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر