Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ حکومت عوام کی حکومت ہو گی، سراج الحق

Now Reading:

آئندہ حکومت عوام کی حکومت ہو گی، سراج الحق
سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت عوام کی حکومت ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکن سوشل میڈیا پر جھوٹ اور کسی کی پگڑی نہ اچھالیں، ہماری سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کریگا، پاکستان میں 19 کروڑ موبائل جبکہ دس کروڑ سے زائد لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں، سوشل میڈیا کو ذاتی اور خاندانی پروجیکشن کے بجائے کرپشن ظلم اور اللّٰہ کے دین کے لیے استعمال کرینگے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ حکومت نہ لاڈلے اور نہ سپر لاڈلے کی ہو گی، آئندہ حکومت عوام کی حکومت ہو گی، مغربی ممالک اسرائیل کا ساتھ دے رہی ہیں، غزہ میں ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا کی طاقت نے مغربی ممالک اور اسرائیل کے مظالم کو دنیا تک پہنایا، آٹھ فروری تک سوشل میڈیا کو پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے استعمال کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر