Advertisement
Advertisement
Advertisement

فریزر میں برف جم گئی ہے تو اسے فوراً؛ جانیے فریج کو خراب ہونے سے بچانے کے وہ طریقے، جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

Now Reading:

فریزر میں برف جم گئی ہے تو اسے فوراً؛ جانیے فریج کو خراب ہونے سے بچانے کے وہ طریقے، جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

فریزر میں برف جم گئی ہے تو اسے فوراً؛ جانیے فریج کو خراب ہونے سے بچانے کے وہ طریقے، جو آپ کے ہزاروں روپے بچائے

آج ہم آپکو فریج کو خراب ہونے سے بچانے کے نہایت ہی آسان طریقے بتائیں گے۔

فریزر میں گیس کی اضافی مقدار جمع ہونے اور کمپریسر کے مستقل چلنے کے باعث زیادہ برف جمتی ہے۔

ایک وجہ تھرموسٹیٹ کی سیٹنگ زیادہ بڑھا دینے کی وجہ بھی ہوتی ہے۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ فریج کو درست طریقے سے بند نہ کرنے کی وجہ سے بھی برف اندر ہی جم جاتی ہے، بجائے اس کے کہ وہ کولنگ کرے اور جتنی مرتبہ فریج کا دروازہ کھلتا ہے اس کے پریشر بڑھنے کی وجہ سے بھی برف پلیٹ پر جمع ہونے لگ جاتی ہے۔

فریج کی برف ختم کرنے کا آسان طریقہ

Advertisement

سب سے پہلے اپنے فریج کا سوئچ بند کردیں اور سارا سامان باہر نکال لیں۔ فریج میں موجود تمام شیلوز بھی نکال لیں اور انہیں اچھی طرح دھو لیں۔

پھر اپنا ہئیر ڈرائیر لیں اور اس کی مدد سے جمی ہوئی برف پر ہیٹ دیں ایسا کرنے سے فوری آپ کے فریزر میں جمی برف پگھلنے لگے گی اور منٹوں میں آپ کا فریج صاف ہوجائے گا۔

فریج سے بدبو ختم کرنے کا گھریلو طریقہ

ایک رات پہلے فریج میں دو چمچ بیکنگ سوڈا ایک پلیٹ میں ڈال کر رکھ لیں اور پلیٹ کو ڈھک کر نہ رکھیں بلکہ کھلا رکھیں۔

اگلے دن دھونے سے قبل ایک بالٹی میں نیم گرم پانی ڈالیں اور اس میں وہ بیکنگ سوڈا ڈالیں جو فریج میں پلیٹ میں رات بھر رکھا ہوا تھا اور ساتھ ہی اس میں واشنگ سرف ڈال کر مکس کرلیں۔

بعد ازاں پانی سے دھولیں جس سے بدبو بھی ختم ہوجائے گی اور آپ کا فریج بھی صاف ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر