Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2023 میں پاکستانیوں نے گوگل پر کس لڑکی کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

Now Reading:

سال 2023 میں پاکستانیوں نے گوگل پر کس لڑکی کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

سال 2023 میں پاکستانیوں نے گوگل پر کس لڑکی کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سال 2023 میں پاکستانیوں نے گوگل پر کس لڑکی کو سب سے زیادہ سرچ کیا۔

گوگل نے 2023 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔

ان کیٹگریز میں کرکٹ گیمز، ایونٹس، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات  شامل ہیں۔

پاکستان میں اس سال لوگوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ہیں اور اس کے بعد دوسرے نمبر پر علیزے سحر تھیں۔

Advertisement

TikToker Hareem Shah dethrones cricket heartthrob Naseem Shah from this list

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر