Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

Now Reading:

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے
امیر کویت

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔

کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  امیر دیوان کی جانب سے نشر ہونے والے مختصر بیان میں امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح  کےانتقال کی خبر سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

امیر کویت شیخ نواف الاحمدا لجابر الصباح  کی عمر 86  برس تھی۔

وہ گزشتہ ماہ اسپتال میں داخل ہوئے تھےتاہم  حکام کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی تھی۔

شیخ نواف نے ستمبر 2020 میں اپنے سوتیلے بھائی شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی 91 سال کی عمر میں امریکہ میں وفات کے بعد حلف اٹھایا تھا۔

Advertisement

کویتی امیر کے انتقال پر پاکستان کے  نگراں  وزیراعظم انوار الحق  نے  دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں کویتی شاہی خاندان اور کویت کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر