
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پشاور پہنچ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس آمد پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کچھ ہی دیر میں ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکہ کے اشتراک سے منعقد ہونے ہونے والے چھیالیسویں ونٹر خیبر میڈیکل کالج کنونشن سے خطاب کرینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement