Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟

Now Reading:

بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟
بلاول بھٹو

کراچی: مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے فیصلہ نہیں ہوا، بلاول صاحب پورے پاکستان سے بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے سپریم کورٹ رجسٹری میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں انکو حق ہے وہ کہیں سے بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے، حکومت کوشش کرتی ہے جو وسائل عوام کے لیے ہیں استعمال کریں۔

مئیر کراچی نے کہا کہ عدالت کے شکر گزار ہیں، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرائی ہے، ایک معاملہ رہتا ہے متاثرین کو کونسی تجاویز منظور ہے، عدالت نے حکومت کو پندرہ دن کا ٹائم دیا ہے حکومت فیصلہ کرے گی۔

انکا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بن گئے ہیں اس سے پپلز پارٹی کیا چینجلز ہیں، زیرو زیرو پلیس زیرو آل ایکول ٹو زیرو۔

Advertisement

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں شکر گزار ہوں اگر میاں صاحب سندھ کا دورہ کریں، اگر میاں صاحب کو اقتدار ملے تو تب بھی سندھ کا دورہ کریں، نواز شریف سندھ کے ہر ڈسٹرکٹ میں جائیں رات گزاریں۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار کے بعد کبھی کراچی آتے ہیں اور گورنر ہاؤس میں رات گزار کر اسلام آباد واپس چلے جاتے ہیں، اچھی چیز تو یہ ہے کہ عوامی لیڈر عوام میں آئے جیسے بلاول بھٹو۔

مئیر کراچی نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ بار کونسلز کا ہے، ہم چاہتے ہیں صاف و شفاف الیکشن ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر