الیکشن ٹربیونل؛ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف ریٹرننگ افسران کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن میں عام انتخابات 2024 میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔
گزشتہ تین دنوں میں لاہور میں قومی اسمبلی کی نشستوں کے لئے767 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
لاہورسے قومی اسمبلی کی نشستوں پر ابھی تک 89 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ لاہورسےصوبائی اسمبلی نشستوں پر 2 ہزار 129 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق لاہورسے تین روز میں 240 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
