Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ الیکشن جیت چکی ہے، راجہ ریاض

Now Reading:

ن لیگ الیکشن جیت چکی ہے، راجہ ریاض
راجہ ریاض

راجہ ریاض نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

ن لیگی رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ن لیگ الیکشن جیت چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راجہ ریاض نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے عمران خان کے سسر کی کمپنی نے دو ارب ڈالر دیئے ہیں، ان پیسوں سے فلسطین پر بم مارے جا رہے ہیں جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔

راجہ ریاض نے کہا کہ حلقہ این اے 104 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن کو اپنے لوگوں نے جعلی الیکشن قرار دیا، الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان ختم کر دیا ہے اب وہ لوگ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، کوئی کسی کو نہیں پکڑ رہا، پی ٹی آئی پروپیگنڈہ کر رہی ہے الیکشن وہ ہار چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ الیکشن جیت چکی ہے، کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہے جس کو ٹکٹ ملے گا وہی الیکشن لڑے گا، بلے کا نشان جعلی پارٹی الیکشن کی وجہ سے چھینا گیا ہے، جعلی اور بوگس الیکشن سے یہی نتیجہ ہونا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر