Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناراض بلوچوں کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی کی قومی دھارے میں شمولیت خوش آئند ہے، جان اچکزئی

Now Reading:

ناراض بلوچوں کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی کی قومی دھارے میں شمولیت خوش آئند ہے، جان اچکزئی
جان اچکزئی

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی کی قومی دھارے میں شمولیت خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد مارچ کرنیوالوں کا مقصد اپنے سہولتکاروں کے زریعے تماشہ لگانا تھا، مارچ کی سرخیل غفار لانگو کی بیٹی ہے، مارچ کا مقصد دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دینا ہے، لاکھوں کی تعداد میں غیر بلوچوں کو بلوچستان سے نکالا گیا، بلوچستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر پنجانی پشتونوں اور سندھیوں کو مارا گیا، مسنگ پرسنز بی ایل اے کے دہشتگرد ہیں، دہشتگرد خواتین کو استعمال کر رہے ہیں، ہر بلوچ اتنا ہی محب وطن ہے جتنا دیگر پاکستانی ہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطالبات پر تحقیقات کر رہے ہیں، کمیٹی کے مطالبات کسی کے سمجھ میں نہیں آرہے، تربت میں ایک سال کے دوران 150 دہشتگردی کے واقعات ہوئے، بلوچ مظاہرین اپنے ایجنڈے میں کامیاب نہیں ہونگے، مظلومیت کا بیانہ کسی صورت کامیاب نہیں ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر