Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب خان نے کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے کی وجہ بتادی

Now Reading:

شاداب خان نے کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے کی وجہ بتادی
شاداب خان کی انجری کے حوالے سے اہم خبر

شاداب خان کی انجری کے حوالے سے اہم خبر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان شاداب خان نے آسٹریلیا میں اسپنرز کے ان فٹ ہونے کی وجہ بتادی۔ 

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا تھا کہ ابرار احمد کافی عرصے سے کرکٹ کھیل رہا ہے اور کام کی زیادتی کی وجہ سے ہمارے اسپنر انجری کا شکار ہو رہے ہیں۔

شاداب خان نے کہا کہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم سیریز جیتنے گئی ہے، ایک میچ ہارنے سے کچھ نہیں ہوتا، ہم بطور قوم بہت جلدی باتیں شروع کر دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کافی عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہے ہیں اس لیے ردھم میں آنے میں وقت لگتا ہے۔

پی ایس ایل سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں سب میرے دوست ہیں، پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کو ٹکر دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر