Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کے شعبے میں کیپسٹی پیمنٹس صارفین کیلئے بڑا ناسور

Now Reading:

بجلی کے شعبے میں کیپسٹی پیمنٹس صارفین کیلئے بڑا ناسور
بجلی

بجلی کے شعبے میں کیپسٹی پیمنٹس صارفین کیلئے بڑا ناسور

مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں بجلی صارفین نے اربوں روپے کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں ادا کیے۔

بول نیوزکو موصول دستاویزکے مطابق پہلی سہہ ماہی میں 460 ارب محض کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں آئی پی پیز کو ادا کیے گئے، رواں مالی سال آئی پی پیز کو 483ارب کی کیپسٹی ادائیگیاں کی جانی تھیں۔

Advertisement

دستاویزمیں بتایا گیا کہ جولائی میں 88آئی پی پیز کو 122ارب کی بجلی بلز میں کیپسٹی پیمنٹس کی گئیں، اگست میں بلزمیں 202ارب کی صارفین نے کیپسٹی پیمنٹ ادا کیں، اگست 2023 میں 89آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹ دی گئی۔

دستاویز کے مطابق ستمبرمیں 86آئی پی پیز کو 134ارب روپے کی کیپسٹی کی مد میں بلزسےوصولی ہوئی، بھاری رقم کی وصولی کے باوجود صارفین 22ارب 29کروڑ کی مزید ادائیگیاں کرینگے، کیپسٹی پیمنٹس کے ہدف کو پورا کرنے کیلئے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے اضافہ بھی کیا گیا۔

دستاویزمیں کہا گیا کہ کیپسٹی پیمنٹس کیلئے بجلی کی قمیت میں 1 روپے 15پیسے اضافہ ہوا، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں صارفین آئندہ سال جنوری سے ادائیگیاں کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر