Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلائی مخلوق کا زیر سمندر خفیہ اڈہ؟ ناسا کے سائنسدان کا ہوشربا انکشاف

Now Reading:

خلائی مخلوق کا زیر سمندر خفیہ اڈہ؟ ناسا کے سائنسدان کا ہوشربا انکشاف
خلائی مخلوق

خلائی مخلوق کا زیر سمندر خفیہ اڈہ؟ ناسا کے سائنسدان کا ہوشربا انکشاف

ناسا کے سابق سائنسدان کا کہنا ہے کہ زیر سمندر خلائی مخلوق(ایلینز) کا خفیہ اڈہ ہو سکتا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق 2001 سے 2005  تک ناسا کے ایمز ریسرچ سینٹر میں کام کرنے والے ایک ممتاز ماہر تعلیم کیون ناتھ کا خیال ہے کہ یو ایف اوز میں آنے والے لوگ  ہمارے سمندروں  کی تہوں میں رہائش پذیر ہوسکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے خلائی مخلوق (ایلینز) زمین کی سطح پر رہنے کے بجائے پانی کے اندر رہنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

کیون ناتھ کا کہنا ہے کہ اگر وہ (خلائی مخلوق) ناقابل شناخت رہنے کو ترجیح دیتے ہیں تو گہرے سمندر ان کے لیے مثالی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ زمین کی سطح کا 75 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے اور اس تک ہماری رسائی بہت کم ہے۔ لہذا اگر آپ کہیں چھپنے جا رہے ہیں تو یہ بالکل درست  جگہ ہے۔

Advertisement

واضح ہے کہ چند روز قبل لیک ہونے والے ایک امریکی خفیہ دستاویز میں  خلائی مخلوق (ایلینز) سے ملاقات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

دستاویز میں کہا گیا تھا کہ 25 اپریل 1964 کو امریکی فضائیہ کے انٹیلی جنس افسر نے نیو میکسیکو کے صحرا میں  دو خلائی مخلوق (ایلینز) سے ملاقات کی تھی   جو تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر