Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالد مقبول صدیقی نے پورے ملک میں انقلاب لانے کی ذمہ داری لے لی

Now Reading:

خالد مقبول صدیقی نے پورے ملک میں انقلاب لانے کی ذمہ داری لے لی
خالد مقبول صدیقی

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے پورے ملک میں انقلاب لانے کی ذمہ داری لے لی۔

تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرجانی میں یہ شب سنائی ہے جس میں بڑی رعنائی ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کی صف میں اتنی بڑی تعداد میں خواتین نہیں ہوتیں، ہم اپنے حصے کا انقلاب لاچکے ہیں، پورے پاکستان کے حصے کا انقلاب لانے کی ذمہ داری لے رہے ہیں، اتنی بڑی تعداد میں جب مائیں بہنیں نکلیں گیں تو تبدیلی آئے گی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے صحیح راستہ صحیح وقت پر چنا ہے، آپ کے صبر نے ظالم اور جابر کے حوصلے توڑ کر رکھ دیے ہیں،2024 میں آنا والا سال میری ماؤں بہنوں کی حکمرانی کا ہوگا، جو بناتے ہیں وہ چلا سکتے ہیں، آپ کے مقدر کا دروازا بہت قریب ہے، فیصلہ روڈ پر نہیں ہمیں ووٹ کے ذریعے کرنا ہے، اس دفعہ نتیجہ ووٹ کے ذریعے آنا چاہیے نوٹ کے ذریعے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ22 ہزار ارب ہم نے ایک جماعت کو ٹیکس کی شکل میں دیے ہیں، آپ نے اپنا حوصلہ جوڑ کر رکھا، کسی میں ہمت نہیں آپ کے ووٹ نہ گنے، اب الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہونی چاہیے، سلیکشن کے ذریعے الیکشن نہیں ہونا چاہیے، حق پرستوں کا دور آنے والا ہے لیکن ہمیں سنبھل کر چلنا ہے، 8 فروری پاکستان کے مقدر کو بدلنے کا دن آپ کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر