Advertisement
Advertisement
Advertisement

سڈنی ٹیسٹ: امام ڈراپ، شاہین کو آرام دے دیا گیا

Now Reading:

سڈنی ٹیسٹ: امام ڈراپ، شاہین کو آرام دے دیا گیا
صائم ایوب

سڈنی ٹیسٹ: امام ڈراپ، شاہین کو آرام دے دیا گیا

آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کل سے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

سڈنی ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اوپننگ بلے باز امام الحق کو  ڈراپ کرکے ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمر نوجوان اوپنر صائم ایوب کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو آرام دے کر ان کی جگہ آف اسپنر ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پلیئنگ الیون:

Advertisement

صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود (کپتان)، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، حسن علی، میر حمزہ ، عامر جمال

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1742056930452058291

واضح رہے کہ آسٹریلیا کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر