Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اب تک کتنے امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں؟

Now Reading:

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اب تک کتنے امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں؟
انتخابات

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اب تک کتنے امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں؟

ریٹرننگ افسروں کی جانب سے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسروں کی جانب سے اب تک 14 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں جمع کرائیں جن میں سے تین کی اپیلیں کاغذات نامکمل ہونے پر مسترد کر دی جبکہ کل اپیلیں جمع کرنے کی آخری تاریخ ہے۔

لاہور کے ایپلٹ ٹریبونل میں 20 سے زائد اپیلیں دائر ہو چکی ہیں جبکہ لاہور، کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی ہے، علی گوہر درانی ایڈووکیٹ نے تیمور اپیل دائر کی ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ اب تک 11 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی ہے، اپیل میں کاغذات نامکمل ہونے پر سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے کی اپیل درخواست واپس کی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 236 سے پی ٹی آئی امیدوار عالمگیر خان نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی ہے، ریٹرننگ افسر نے عالمگیر خان کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں 9 ایپلٹ ٹریبونل تشکیل دیے گئے ہیں، آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر