Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر نئے سال کا جشن منانے والوں پر برہم کیوں؟

Now Reading:

نیلم منیر نئے سال کا جشن منانے والوں پر برہم کیوں؟
نیلم

نیلم منیر نئے سال کا جشن منانے والوں پر برہم کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو با صلاحیت اداکارہ نیلم منیر نے نئے سال کا جشن منانے والوں سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

نیلم منیر ڈراموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم نظر آتی ہیں ، جو دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے لئے اکثر تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے ان سے رابطے میں رہتی ہیں۔

نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یہ سال میری زندگی کا افسوسناک خبر سے بھرا سال رہاہے، جس میں انسانیت کے خلاف دنیا بھر میں مظالم ڈھائے گئے’۔

نیلم منیر نے مزید لکھا کہ،’ظلم سے بھرے اس سال کے ساتھ ہم نئے سال کا جشن کیسے مناسکتے ہیں؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ نیلم منیر نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا؟

Advertisement

اس سے قبل نیلم منیر نے برائیڈل کٹیور ویک میں زخمی ٹانگ کے ساتھ ریمپ پر پر اعتماد طریقے سے واک کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھاکہ ’میں نے ٹوٹے ہوئے ٹخنے کے ساتھ برائیڈل کٹیور وِیک میں ریمپ واک کی، اس پوسٹ کا مقصد لوگوں کو یہ ہمت دینا ہے کہ چاہے زندگی میں کتنے ہی غم اور تکالیف آجائیں آپ کو ہر حال میں آگے بڑھتے رہنا چاہئے، اللہ پر مکمل یقین کے ساتھ اور کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہئے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر