Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کا مرحلہ کامیابی سے مکمل

Now Reading:

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کا مرحلہ کامیابی سے مکمل

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کا مرحلہ نجکاری کمیشن کے نگرانی کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایس انجینئرنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو شیئر سرٹیفکیٹ حوالے کر دئیے گئے آئی ایم ایس انجینئرنگ نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی خریداری کی۔

آئی ایم ایس انجینئرنگ نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی 1.4 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کے ساتھ مکمل ادائیگی بھی کر دی،

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے خریدار نے بینک آف خیبر کو قابل ادائیگی 752 ملین روپے کی اضافی واجبات بھی اپنے ذمے لے لیے ہیں۔

بینک آف خیبر نے لین دین کے اختتام کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر نجکاری کمیشن وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواف نے کامیاب نجکاری پرتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔

وفاقی وزیر فواد حسن کا کہنا تھا کہ نجکاری کے نتیجے میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

نجکاری کمیشن کے وقافی وزیر نے کہ نجکاری کے اس کامیاب مرحلے کے بعد ٹیکس ریونیو کے ساتھ ساتھ زرمبادلہ بھی کمایا جائے گے، انہوں نے مزید کہا سہولت کے بہتر استعمال کے منصوبے پہلے سے موجود ہیں۔

چیئرمین آئی ایم ایس انجینئرنگ کے مطابق آئندہ 2 سے 3 سالوں میں 250 سے 300 ملین ڈالر کی برآمدات متوقع ہے۔

چیئرمین آئی ایم ایس کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ سیٹ اپ کو جدید ترین جرمن ساختہ مشینری اور آلات سے تبدیل کر رہے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر