Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاوید اختر نے ’اینیمل‘ کی کامیابی کو خطرناک قرار دیدیا

Now Reading:

جاوید اختر نے ’اینیمل‘ کی کامیابی کو خطرناک قرار دیدیا
جاوید

جاوید اختر نے ’اینیمل‘ کی کامیابی کو خطرناک قرار دیدیا

نامور بھارتی نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اینیمل کی کامیابی کو ’خطرناک‘ قرار دے دیا۔

گزشتہ روز بھارت میں اجنتا ایلورا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جاوید اختر نے سپر اسٹار رنبیر کپور کی فلم اینیمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطرناک ہے کہ اس طرح کی فلمیں سپر ہٹ بن کر ابھر رہی ہیں۔

انہوں نے فلم کا نام لئے بغیر کہاکہ اگر ایسی فلم ہو جہاں ایک آدمی ایک عورت سے اس کے جوتے چاٹنے کا مطالبہ کرے، ایک آدمی کہے کہ عورت کو تھپڑ مارنا ٹھیک ہے تو پھر یہ فلم سپر ہٹ ہوجائے تو یہ بہت خطرناک ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

واضح رہے کہ فلم اینیمل میں استعمال ہونے والی دیوہیکل ’مشین گن‘ کے حوالے سے حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔

مشین گن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈیزائنر سریش سیلواراجن نے بتایاکہ فلم میں استعمال ہونے والی مشین گن کمپیوٹر سے تیار کردہ کوئی امیجری نہیں ہے بلکہ چار ماہ کے وقت میں تیار کی گئی 500 کلو گرام کی بھاری بھرکم اصلی اسٹیل سے بنائی گئی مشین ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اس مشین گن کو فلم میں ایکشن کے سین میں دکھایا گیا جس کا دورانیہ 18 منٹ ہے جبکہ اسے فلم کے ہیرو رنبیر کپور باکمال طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج تک کسی بھی بھارتی فلم میں اس قسم کی مشین گن نہیں دیکھی گئی،یہ فلمساز سندیپ ریڈی کا ہی آئیڈیا تھا۔

نامور فلمساز سندیپ ریڈی وانگا   کی ہدایات میں بننے والی سپر ہٹ فلم اینیمل نے اب تک 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے ، جس میں رنبیر کپور کے مدمقابل رشمیکا مندانا، انیل کپور اور بوبی دیول نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔

اس مشین گن کو فلم میں ایکشن کے سین میں دکھایا گیا جس کا دورانیہ 18 منٹ ہے جبکہ اسے فلم کے ہیرو رنبیر کپور باکمال طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج تک کسی بھی بھارتی فلم میں اس قسم کی مشین گن نہیں دیکھی گئی،یہ فلمساز سندیپ ریڈی کا ہی آئیڈیا تھا۔

نامور فلمساز سندیپ ریڈی وانگا  کی ہدایات میں بننے والی سپر ہٹ فلم اینیمل نے اب تک 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے ، جس میں رنبیر کپور کے مدمقابل رشمیکا مندانا، انیل کپور اور بوبی دیول نے مرکزی کرداد نبھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر