Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیلیفورنیا کے ساحل پر شکستہ کشتی انسٹاگرام کا اسٹار بن گئی

Now Reading:

کیلیفورنیا کے ساحل پر شکستہ کشتی انسٹاگرام کا اسٹار بن گئی
کیلیفورنیا کے ساحل پر شکستہ کشتی انسٹاگرام کا اسٹار بن گئی

کیلیفورنیا کے ساحل پر شکستہ کشتی انسٹاگرام کا اسٹار بن گئی

کیلفورنیا کے ساحل کے اوپر تیزی سے تباہ ہونے والی ایک کشتی متروک ہونے کی وجہ سے انسٹاگرام اور فیس بک کا اسٹاربن چکی ہے اور لوگ اسے بچانے کےلئے حکومت سے اپیل کر رہے ہیں تاکہ وہ اسے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

لوگوں کی درخواست ہے کہ حکومت اپنی مداخلت کر کے اس کشتی کو مزید ٹوٹ پھوٹ سے بجائے۔ سانسفرانسسکو کے جبوبی حصے میں ساحل کے کنارے رکھی ایک قدیم انداز کی تیار کردہ کشتی جو ایک عرصے سے وہاں پڑی ہوئی تھی تاہم حالیہ تیز لہروں، بارش اور سمندری طوفان کی وجہ سے یہ ٹوٹ پھوٹ کا مزید شکار ہوگئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ اسے دیکھنے کے لیے آرہے ہیں اور اس کی تصاویرلے رہیں ہیں، اور حکومت سے درخواست کر رہے کہ وہ اسے بچانے کی کوشش کریں کیونکہ اس کی کشتی کی اپنی جگہ ایک تاریخی حیثیت ہونے کی وجہ سے  یہ نوادرات میں شامل ہیں۔

اس کشتی کانام پوائنٹ ریز ہے جسے اب بچانے کی کوشش جارہی ہے حکومتی اراکین کا کہنا ہے کہ وہ کوشش کر رہیں ہیں کہ اسے مزید ٹوٹ پھوٹ سے بچایا جائے کیونکہ جو لوگ یہاں آکر ویڈیو اور تصاویر لے رہیں ہیں وہ اس کے اوپر چڑھتے ہیں اور اس طرح یہ مزید ٹوٹ پھوٹ شکار ہورہی ہے توقع ہے کہ اسے یہاں سے ہٹا کر کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر