Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

Now Reading:

خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
خواجہ سرا نایاب علی

خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایپلیٹ ٹریبیونل جسٹس ارباب محمد طاہر نے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔

اپیل پر سماعت کے دوران عدالتی معاونین نے کہا کہ آئین اور الیکشن ایکٹ خواجہ سراؤں کو انتخابات میں حصہ لینے سے نہیں روکتا، ٹرانس جینڈر انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔

معاونین نے بتایا کہ آئین کے تحت الیکشن میں حصہ لینے والوں پر جنس کی بنیاد پر کوئی تفریق نہیں ہو گی، شریعت کورٹ نے بھی خواجہ سراؤں کے انتخابات میں حصہ لینے پر کوئی قدغن نہیں لگائی۔

ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کا کیس ہے، انتخابات لڑنا ہر کسی کا حق ہے۔

Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ سرا نایاب علی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے انکو الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔

بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر