Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں برس کا پہلا مکمل سورج گرہن کب اور کہاں ہوگا، اور اسے دیکھنے کے لیے کتنے سیاحوں کی آمد متوقع ہے؟

Now Reading:

رواں برس کا پہلا مکمل سورج گرہن کب اور کہاں ہوگا، اور اسے دیکھنے کے لیے کتنے سیاحوں کی آمد متوقع ہے؟
رواں برس کا پہلا مکمل سورج گرہن کب اور کہاں ہوگا، اور اسے دیکھنے کے لیے کتنے سیاحوں کی آمد متوقع ہے؟

رواں برس کا پہلا مکمل سورج گرہن کب اور کہاں ہوگا، اور اسے دیکھنے کے لیے کتنے سیاحوں کی آمد متوقع ہے؟

یہ دلچسپ خبر امریکا سے آئی ہے جہاں تقریباً تین ماہ بعد رواں برس کا پہلا مکمل سورج گرہن دیکھا جائے گا تاہم ٹیکساس وہ اسٹیٹ ہے جس کے  چند شہروں میں سورج گرہن مکمل اور زیادہ دیرتک دیکھا جاسکے گا۔

یہی وجہ ہے کہ پونے پانچ یا تقریباً پانچ لاکھ کے قریب افراد کا کہنا ہے کہ وہ صرف اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے ایک شہر سے دوسرے کا شہر کا سفراختیار کریں گے تاکہ وہ مکمل سورج گرہن کا نظارہ   دیکھ سکیں۔

جن شہروں میں یہ سورج گرہن دکھائی دے گا ان میں ایلینوئس، فرانک لین، پلسنوانیا اور ٹیکساس کے کچھ شہرشامل ہیں جہاں اس سورج گرہن کا بہت اچھا مشاہدہ کیا جاسکے گا،اور توقع ہے کہ وہاں پر بھی 2 سے 3 لاکھ افراد سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے جمع ہوں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق 8 اپریل 2024 کو یہ مکمل سورج گرہن رونما ہوگا جسے امریکا کے بہت سارے حصوں میں دیکھا جاسکے گا لیکن مکمل سورج گرہن ان ہی علاقوں کے اندر بہتر طور پر نظر آئے گا۔

Advertisement

دوسری جانب ٹیکساس کے شہر کیرول کے اندرسب سے زیادہ دیر تک یہ سورج گرہن رونما ہوگااور وہاں پر بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجائے گاتوقع ہے کہ وہاں پر بھی کوئی لگ بھگ 8  سے 10 لاکھ افراد پہنچے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر