Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلکش جلد کیلئے ’انار‘ کھانے کیساتھ منہ پر بھی لگائیں

Now Reading:

دلکش جلد کیلئے ’انار‘ کھانے کیساتھ منہ پر بھی لگائیں
انار

دلکش جلد کیلئے ’انار‘ کھانے کیساتھ منہ پر بھی لگائیں

انار سردی کا پھل ہے، جسے کھانے سے جسم کو ٹھنڈ اور کھانسی کے اثرات سے بچایا جا سکتا ہے۔

 انار خون کو پتلا کرنے کے لیے جانا جاتا ہے، خون کی کمی کو بھی اس پھل سے پورا کیا جاتا ہے، اس کا استعمال خون کے جمنے کو روکتا ہے۔

انار رس والا پھل ہے جو آپ کی صحت بناتا ہے، اس میں فائبر کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ اینٹی آکسیڈینٹ ہے اور جسم کو فٹ بھی رکھتا ہے۔

آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتا رہے ہیں، جس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں گے اور رنگت بھی فوری طور پر دمک اٹھے گی۔

انار کا ماسک

Advertisement

اس ماسک کو بنانے کے لئے تین کھانے کے چمچ انار کا جوس ، ایک کھانے کا چمچ دہی اور ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا گڑ لیں۔

جوس کو تھوڑا پکا لیں تاکہ وہ گاڑھا ہوجائے اور تینوں چیزیں ملا کر پیسٹ بنا لیں۔

اس آمیزے کو چہرے، گردن اور ہاتھوں پر لگالیں اور آدھا گھنٹہ بعد سادے پانی سے دھو لیں۔

اس عمل کو مسلسل کرنے سے چہرہ جگمگا اٹھے گا اور دانے، داغ دھبے بھی دور ہوجائیں گے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر