Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنے والے الیکشن ملک کے اہم ترین الیکشن ہوں گے، اعجاز الحق

Now Reading:

آنے والے الیکشن ملک کے اہم ترین الیکشن ہوں گے، اعجاز الحق
اعجاز الحق

آنے والے الیکشن ملک کے اہم ترین الیکشن ہوں گے، اعجاز الحق

مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن ملک کے اہم ترین الیکشن ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز الحق نے مصطفیٰ کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے الیکشن ملک کے اہم ترین الیکشن ہوں گے، تمام جماعتوں کو مل کر ایک نیشنل چارٹر بنانے کی ضرورت ہے۔

اعجاز الحق نے کہا کہ آج ملک کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، 9 مئی کے واقعات کی سب نے مذمت کی ہے، ہماری معیشت اور سیکیورٹی رسک پر لگی ہے، قومی یکجہتی کیلئے ہم کو مل کر چلنے کی ضرورت ہے۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ میں اعجاز الحق اور ان کے ساتھوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہم نے الیکشن کے اوپر بات کی ہے، یہ شاید واحد الیکشن ہے کہ جو جماعت زیادہ فیورٹ ہے وہ زیادہ پریشان ہے، یہ کسی ایک جماعت کے بس کی بات نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی ایجنڈے پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، آج ہماری بات ہوئی کہ الیکشن کے بعد لوگوں کو کیسے ریلیف دینا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر